Saturday, August 20, 2016

Pait Ka Motapa Kam Karen













                                     

وزن کم کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

فیصل آباد(نیٹ نیوز)اپنا وزن زیادہ کرنا کئی لوگوں کی خواہش ہوتی ہے لیکن اگر وزن ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو پریشانی ہوتی ہے ۔ اگرآپ کو بھی وزن میں بے تہاشا اضافے کا سامناہے تو آپ کے لیے یہ نسخہ مفید ثابت ہوسکتاہے ۔
ایک چمچ شہد اور ایک چمچ ہی دار چینی لیں
دار چینی ایک کپ گرم پانی میں ڈال لیں
کچھ دیرکیلئے گرم پانی میں رہنے دیں
پانی ٹھنڈا ہونے کے بعد اُسی میں شہد بھی ملالیں
رات کو سونے سے پہلے اور صبح ناشتے سے قبل ایک کپ نیم گرم دارچینی اور شہد سے بناآمیزہ پی لیں
روزانہ کے استعمال سے آپ کے وزن میں واضح حدتک کمی آئے گی اور یہ جسم میں دوبارہ چربی نہیں بننے دے گا۔

No comments:

Post a Comment

Thanks for comment