Wednesday, August 10, 2016

how to weight loss soon watch in urdu must visit here

weight loss tips

weight loss in morning

                    1: وژن کم کرنے کا طریقہ  اردو میں دیکھیں 

وزن کم کرنے کے لئے
رات سونے سے پہلے ایک پیالی گرم کھولتے ہوئے پانی میں دو لکڑی دارچینی انگلی کے برابرشامل کرکے پانی نیم گرم ہونے تک انتظا ر کریں، پھر اس پانی میں دو کھانے کے چمچ شہد ملا دارچینی کے ساتھ خوب گھول کر آدھا پی لیں اور آدھا صبح نہار منہ پی لیں ، انشاءاللہ وزن کم ہونا شروع ہو جائے.

                2: دہی کا استعمال موٹاپے پر قابو پانے کیلئے بہترین

اکثر خواتین اپنے بڑھتے وزن کے حوالے سے فکرمند ہوتی ہیں تاہم دہی کا استعمال ان کا یہ مسئلہ حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لاوال یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دہی میں شامل بیکٹریا پروبائیوٹکس خواتین کے جسمانی وزن میں کمی لاتا ہے۔ تحقیق کے دوران موٹاپے کے شکار مرد و خواتین کو 24 ہفتوں تک اس بیکٹریا سے تیار کردہ گولیاں کھلائی گئیں، جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ خواتین کے وزن میں اوسطاً 9.7 سے 11.5 پونڈز تک کمی ہوئی۔

No comments:

Post a Comment

Thanks for comment