Saturday, August 20, 2016

Best trick to weight loss ilyas qadri








http://weightdecreasetricks.blogspot.com/






http://weightdecreasetricks.blogspot.com/



                        پیٹ کی چربی کم کرنے کا بہترین مشروب            

جسم کی فالتو چربی ،خاص طور پر پیٹ کی فالتو چربی کم کرنا واقعی ایک مشکل اور صبر آزما عمل ھے ۔ لیکن آپکو ناامید ہونے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ اب ہم آپکو ایک ایسے  مشروب کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کے باقائدہ استعمال سے آپ کم عرصے میں بہت اچھے نتایج حاصل کر سکتے ہیں۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس مشروب کا ایک گلاس  پی لیں۔ جب آپ سو جاتے ہیں تو میٹابولزم کا عمل سست ہو جاتا ھے۔ یہ مشروب  نیند کی حالت میں میٹابولزم کے عمل کو تیز کرتا ھے اور کیلوریز کوتباہ  کرنے میں آپکی مدد کرتا ھے۔
اجزا
کھیرا : ان میں پانی اور ریشہ دار مواد کی مقدار کافی ذیادہ ہوتی ھے ۔ اور کیلوریز کی تعداد کافی کم ہوتی ھے.۔ ایک مکمل کھیرے میں کیلوریز کی تعداد 45 تک ہو تی ھے۔ کھیرا معدے کی بہترین غذا ھے ۔
دھنیا یا اجوائن کے پتے : ان میں کیلوریز کی تعداد کم ہوتی ھے۔ وٹامنز اور نمکیات کی موجودگی بھاری پن اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ھے
لیموں : آپکے جسم میں موجود زہریلے مواد کو نکال باھر کرتے ھے
ادرک: قبض سے محفوظ رکھتا ھے اور غیر ضروری چربی کم کرتا ھے ۔اگر آپ اپنا پیٹ کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں تو ادرک کو اپنے کھانے کا لازمی حصہ بنائیں۔ ادرک میں موجود مرکبات باہم مل کر پیٹ پھر کر کھا نے کے اثرات کو کم کرتے ہیں اور اور پیٹ کی چربی کو تباہ کرتے ہیں
ایلو ویرا جوس :وزن کم کرنے کے لیے موثر علاج تصور کے جاتا ھے
ان تمام تازہ اور صحت مند اجزا کو ملا کر ان کا جوس تیار کریں اور پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کریں
ترکیب
١ عدد کھیرا 
١ عدد دھنیا یا اجوائن کا گچھا
١ عدد لیموں
١ کھا نے کا چمچ کش کی ہوئی ادرک
١ کھا نے کا چمچ ایلو ویرا جوس
آدھا گلاس پانی
اوپر دئیے گئے اگزا کا جوس تیار کریں اور رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں

No comments:

Post a Comment

Thanks for comment