Saturday, August 20, 2016

Weight Loss Tips By Apa Zubaida







http://weightdecreasetricks.blogspot.com/




http://weightdecreasetricks.blogspot.com/




                         وزن کم کرنے کے بے حد آسان اور سادہ طریقے                        

AddThis Sharing Button
ماہرین نے وزن کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کیلئے بے حد آسان اورسادہ طریقے تجویز کئے ہیں جنہیں اپنا کر آپ بھی اپنا وزن کم سکتی ہیں جب بھی کھانا کھائیں سلاد وغیرہ کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ روٹی اور چاول کی جگہ آپ ان سے پیٹ بھر سکیں۔ایسی خوراک کھائیں جس میں کم کیلوریز ہوں صرف اس وقت کھائیں جب آپ کو اس کی ضرورت ہو۔غذا کو جسم کا ایندھن خیال کریں ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں چلتے پھرتے نہ کھائیں کھانے کے دوران مطالعہ نہ کریں اور نہ ٹی وی دیکھیں،باہر جائیں تو آئسکریم یا مٹھائی نہ کھائیں یہ یاد رکھیں آپ نے کیا اور کب کھایا تھا،بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں،بسکٹ ،کیک ،مٹھائیاں چھوڑ دیں ،یہ چیزیں وزن میں اضافہ کرتی ہیں گھر میں پھل اور ایسی چیزوں کا اسٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت کھائیں ،ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں ،دن میں دو سے زیادہ بار نہ کھائیں ایک وقت کا کھانا صرف ایک بار کھائیں مشروب میں پانی کی مقدار بڑھائیں کھانے سے پہلے پانی ضرور پیئیں۔

No comments:

Post a Comment

Thanks for comment